收听Asim Azhar的Sapnay歌词歌曲

Sapnay

Asim Azhar2017年2月25日

Sapnay 歌词

Asim Azhar - Sapnay

سپنے سچ ہو گئے

رشتوں کے دھاگے بن گئے

وعدے رنگ لائے ہیں

خوشیوں کے ناطے جڑ گئے

ہو، راستہ ہو تیرا کہکشاں سا

خوش تو رہے، ہے یہ دعا

مہکی صبحیں، رنگیں شامیں ساتھ میں لایا ہوں

آج فلک سے تاروں کی بارات میں لایا ہوں

مانگوں رب سے یہی دعا، ہر سنگ ستارا ہو

وعدے، قسمیں، پھول وفا کے ہاتھ میں لایا ہوں

راستہ ہو تیرا کہکشاں سا

خوش تو رہے، ہے یہ دعا

مہکی صبحیں، رنگیں شامیں ساتھ میں لایا ہوں

آج فلک سے تاروں کی بارات میں لایا ہوں

مانگوں رب سے یہی دعا، ہر سنگ ستارا ہو

 

وعدے، قسمیں، پھول وفا کے ہاتھ میں لایا ہوں